پی ٹی آئی امیدواروں نے پی
ٹی آئی نظریاتی کے ٹکٹ واپس لینے کی درخواستیں ریٹرننگ آفیسر کو جمع کروا دیں
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی امیدواروں نے پی ٹی آئی نظریاتی
کے ٹکٹ واپس لینے کی درخواستیں ریٹرننگ آفیسرز کو جمع کرا دیں۔
درخواستوں کا متن ہے کہ آزاد امیدوار کا نشان الاٹ کیا جائے۔
https://rb.gy/hhw3kt
ریٹرننگ افسران نے پی ٹی آئی امیدواروں کی درخواست پر آزاد
نشان الاٹ کر دیے۔
این اے 79 سے پی ٹی آئی امیدوار رانا ساجد شوکت نے
انتخابی نشان وکٹ لے لیا، ارقم خان کو ریکٹ انتخابی نشان ملا، این اے 66 سے پی ٹی آئی
امیدوار احمد چٹھہ کو پیالہ، سہیل ظفر چیمہ کو پیالہ انتخابی نشان مل گیا، پی ٹی آئی
امیدوار ناصر چیمہ کو رولر کوسٹر جبکہ پی ٹی امیدوار بلال ناصر چیمہ کو اسٹیبلائزر
انتخابی نشان دیا گیا۔
https://rb.gy/hhw3kt

No comments:
Post a Comment